7 اپریل، 2026، 3:25 PM

ملک کیلئے جان قربان کرنے کو تیار ہوں، صدر پزشکیان

ملک کیلئے جان قربان کرنے کو تیار ہوں، صدر پزشکیان

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ وہ اپنے ملک کے دفاع کے لیے ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ اب تک ایک کروڑ 40 لاکھ سے زائد ایرانی شہری ملک کے دفاع کے لیے اپنی جان قربان کرنے کی تیاری ظاہر کر چکے ہیں۔

صدر پزشکیان نے اپنے بیان میں کہا، ’میں نے بھی ایران کے لیے اپنی زندگی وقف کر دی ہے‘۔ ان کا کہنا تھا کہ ایرانی عوام متحد ہو کر ملک کے دفاع کے لیے تیار ہیں۔

News ID 1938785

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha